جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بانی پی ٹی آئی کی 3، شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور

datetime 11  دسمبر‬‮  2023

بانی پی ٹی آئی کی 3، شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں 30، 30 ہزار روپے کے مچلکوں… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کی 3، شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور

ملک میں دالوں کی قیمت میں نومبر کے دوران کمی

datetime 11  دسمبر‬‮  2023

ملک میں دالوں کی قیمت میں نومبر کے دوران کمی

مکوآنہ (این این آئی)ملک میں دالوں کی قیمت میں نومبر کے دوران عمومی کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران دال مسور اوسط ریٹل قیمت 320.98 روپے فی کلو گرام ریکارڈ کی گئی جو اکتوبر کے مقابلے میں 0.63 فیصد… Continue 23reading ملک میں دالوں کی قیمت میں نومبر کے دوران کمی

پاکستان میں 70زبانیں بولی جاتی ہیں، 12 زبانوں میں ادب تخلیق ہوتا ہے،جہان مسیحا ادبی فورم نے پچیسویں سالانہ موضوعاتی کیلنڈر کا اجرا کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2023

پاکستان میں 70زبانیں بولی جاتی ہیں، 12 زبانوں میں ادب تخلیق ہوتا ہے،جہان مسیحا ادبی فورم نے پچیسویں سالانہ موضوعاتی کیلنڈر کا اجرا کردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان کے مختلف علاقوں اور خطوں میں 70 زبانیں بولی جاتی ہیں لیکن ان میں 12 زبان ایسی ہیں جن میں نہ صرف شاعری کی جاتی ہے بلکہ ادب کی دیگر اصناف پر بھی کام ہوتا ہے۔پاکستان کے مختلف علاقوں میں بولی جانے والی زبانوں کا تنوع پاکستان کو جوڑے رکھنے اور پاکستان… Continue 23reading پاکستان میں 70زبانیں بولی جاتی ہیں، 12 زبانوں میں ادب تخلیق ہوتا ہے،جہان مسیحا ادبی فورم نے پچیسویں سالانہ موضوعاتی کیلنڈر کا اجرا کردیا

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے عدلیہ اور پولیس سمیت پاکستان کے کرپٹ ترین اداروں کی فہرست جاری کردی

datetime 11  دسمبر‬‮  2023

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے عدلیہ اور پولیس سمیت پاکستان کے کرپٹ ترین اداروں کی فہرست جاری کردی

کراچی(این این آئی)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپٹ اداروں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں پولیس کا پہلا نمبر، اس کے بعد ٹھیکے دینے کا شعبہ اور تیسرے پر عدلیہ کو سب سے کرپٹ قرار دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ تعلیم اور صحت چوتھے اور پانچویں کرپٹ ترین شعبے ہیں۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان… Continue 23reading ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے عدلیہ اور پولیس سمیت پاکستان کے کرپٹ ترین اداروں کی فہرست جاری کردی

فریال تالپور سے معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار ذوالفقار خان جیہوکی ملاقات ،پی پی میں شمولیت

datetime 11  دسمبر‬‮  2023

فریال تالپور سے معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار ذوالفقار خان جیہوکی ملاقات ،پی پی میں شمولیت

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدرفریال تالپور سے ضلع لاڑکانہ اور شکارپور کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار ذوالفقار خان جیہونے ملاقات کی۔زرداری ہائوس کراچی میں ملاقات کے دوران سردار ذوالفقار خان جیہو نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ میر عرفان علی خان… Continue 23reading فریال تالپور سے معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار ذوالفقار خان جیہوکی ملاقات ،پی پی میں شمولیت

نوجوان لڑکی راشن دلانے کا جھانسہ ، گینگ ریپ،مقدمہ درج،تین گرفتار

datetime 11  دسمبر‬‮  2023

نوجوان لڑکی راشن دلانے کا جھانسہ ، گینگ ریپ،مقدمہ درج،تین گرفتار

ساہیوال( این این آئی)صدر چوک میں ایک نوجوان لڑکی صبا کو راشن دلانے کا جھانسہ دے کر چار افراد کا گینگ ریپ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تین کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق بھٹو نگر کی نوجوان لڑکی صبا کو حاجی ذاکر، علی رضا ، محمد عاشق اور محمد اکبر گجر نے راشن دلانے کے بہانے صدر چوک… Continue 23reading نوجوان لڑکی راشن دلانے کا جھانسہ ، گینگ ریپ،مقدمہ درج،تین گرفتار

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کو حادثات سے بچانے کا کامیاب تجربہ کرلیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2023

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کو حادثات سے بچانے کا کامیاب تجربہ کرلیا

لاہور(این این آئی)پاکستان ریلوے کی جانب سے ٹرینوں کو حادثات سے بچاؤ کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا۔جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کو حادثات سے بچانے کا کامیاب تجربہ کر لیاجس کے بعد اب ریلوے ٹریک پر کسی انسان سمیت دیگر جانداروں اور مختلف ٹرانسپورٹ کی نشاندہی پہلے ہی ڈرائیور… Continue 23reading پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کو حادثات سے بچانے کا کامیاب تجربہ کرلیا

ڈھائی سالہ بچے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج

datetime 9  دسمبر‬‮  2023

ڈھائی سالہ بچے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج

قمبر شہداد کوٹ(این این آئی)سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ میں سیپکو حکام کی مدعیت میں ڈھائی سالہ بچے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔کمسن بچے کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس کو اس کی عمر کا پتا چلا۔ ڈھائی سالہ بھورل کے خلاف مقدمہ درج ہونے پر سیپکو اور… Continue 23reading ڈھائی سالہ بچے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج

فواد چودھری کی اہلیہ کا دیور پر شوہر سے ملاقات نہ کرانے کا الزام

datetime 9  دسمبر‬‮  2023

فواد چودھری کی اہلیہ کا دیور پر شوہر سے ملاقات نہ کرانے کا الزام

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ حبا بخاری نے دیور پر شوہر سے ملاقات نہ کرانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں فواد سے ملاقات فیصل چودھری کے کہنے پر نہیں کرائی گئی وہ بھابھی، بھتیجوں کا حق مار رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان… Continue 23reading فواد چودھری کی اہلیہ کا دیور پر شوہر سے ملاقات نہ کرانے کا الزام

Page 398 of 12044
1 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 403 404 405 406 407 12,044