وزیراعلی سندھ کی ایک ماہ کی صفائی مہم کے دوران کل کتناکچرا اٹھایا گیا؟کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی
کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ایک ماہ کی صفائی مہم کے دوران کل 9 لاکھ 79 ہزار 941 ٹن کچرا اٹھایا گیا۔ذرائع کے مطابق شرافی گوٹھ جی ٹی ایس پر 4 لاکھ 55 ہزار ٹن کچرا پہنچایا گیا ہے جبکہ روزانہ کی بنیاد پر ایک لاکھ 54 ہزار 437 ٹن… Continue 23reading وزیراعلی سندھ کی ایک ماہ کی صفائی مہم کے دوران کل کتناکچرا اٹھایا گیا؟کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی