ای سی ایل سے نام نکالنے کی منظوری، حکومت کس بات کی تاریخ مانگ رہی ہے؟ ن لیگ شدید برہم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کا حکومت کی جانب سے نواز شریف کے واپسی کے سوال پر کہنا ہے کہ علاج شروع ہوگا توتب پتہ چلے گا کب واپسی ہوگی، نواز شریف کی واپسی کی تاریخ نہیں دی جا سکتی،ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت میں پہلے ہی مچلکے جمع… Continue 23reading ای سی ایل سے نام نکالنے کی منظوری، حکومت کس بات کی تاریخ مانگ رہی ہے؟ ن لیگ شدید برہم