منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

فضل الرحمان کی ملک بھر میں اہم شاہراہیں بند کرنے کی کال

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

فضل الرحمان کی ملک بھر میں اہم شاہراہیں بند کرنے کی کال

فیصل آباد  (آن لائن)  جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملک بھر میں اہم شاہراہیں بند کرنے کی کال،فیصل آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ،اہم شاہراہوں،چوکوں میں مسلح پولیس اہلکار تعینات،مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ رات اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت کے خلاف… Continue 23reading فضل الرحمان کی ملک بھر میں اہم شاہراہیں بند کرنے کی کال

حکومت کب تک گھر چلی جائے گی؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت کب تک گھر چلی جائے گی؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت نوازشریف کی صحت پر بھی سیاست کررہی ہے جو قابل افسوس ہے۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ نوازشریف کی طبیعت نازسا ہے،نوازشریف ماضی میں اپنی بیماری کے… Continue 23reading حکومت کب تک گھر چلی جائے گی؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

فضل الرحمن قوم کو مذہب کارڈ کے نام پر آگ کی طرف دھکیل رہے ہیں، امیر جے یو آئی کوکھری کھری سنا دی گئیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

فضل الرحمن قوم کو مذہب کارڈ کے نام پر آگ کی طرف دھکیل رہے ہیں، امیر جے یو آئی کوکھری کھری سنا دی گئیں

فیصل آباد (آن لائن) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن قوم کو مذہب کارڈ کے نام پر آگ کی طرف دھکیل رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان بیرونی لابی کے آلہ کار بن چکے ہیں۔ قوم کو ختم نبوت اور ناموس رسالت کے نام پر گمراہ… Continue 23reading فضل الرحمن قوم کو مذہب کارڈ کے نام پر آگ کی طرف دھکیل رہے ہیں، امیر جے یو آئی کوکھری کھری سنا دی گئیں

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے علاج کیلئے بیرون ملک جانے سے انکار کر دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے علاج کیلئے بیرون ملک جانے سے انکار کر دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرمحمد شہباز شریف نے جاتی امراء میں اپنے بڑے بھائی محمد نواز شریف اور خاندان کے افراد سے ملاقات کر کے حکومت کی جانب سے نواز شریف کو علاج کیلئے بیرون ملک روانگی کی مشروط اجازت کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں مریم… Continue 23reading سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے علاج کیلئے بیرون ملک جانے سے انکار کر دیا

کارکن گھروں سے باہر نکل آئیں،مقاصد کے قریب پہنچ چکے، اس وقت آپ کا ہاتھ حکمرانوں کے گریبانوں کے تھوڑا نیچے ہے، مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019

کارکن گھروں سے باہر نکل آئیں،مقاصد کے قریب پہنچ چکے، اس وقت آپ کا ہاتھ حکمرانوں کے گریبانوں کے تھوڑا نیچے ہے، مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پلان بی کے حوالے سے (آج) بدھ کو آزادی مارچ میں صوبائی جماعتیں باضابطہ اعلان کریں گی،کارکن گھروں سے باہر نکل آئیں، آزادی مارچ اسی جگہ برقرار رہے گا، پوری قوم کہہ رہی ہے،مقاصد کے قریب پہنچ… Continue 23reading کارکن گھروں سے باہر نکل آئیں،مقاصد کے قریب پہنچ چکے، اس وقت آپ کا ہاتھ حکمرانوں کے گریبانوں کے تھوڑا نیچے ہے، مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو اہم ہدایات جاری کردیں

مکمل چھان بین کرائی ہے نوازشریف واقعی بیمار ہیں،وزیراعظم عمران خان نے ڈیل بارے بھی حقیقت بیان کر دی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019

مکمل چھان بین کرائی ہے نوازشریف واقعی بیمار ہیں،وزیراعظم عمران خان نے ڈیل بارے بھی حقیقت بیان کر دی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ میں نے مکمل چھان بین کرائی ہے نوازشریف واقعی بیمار ہیں،نواز شریف کو مرضی کا اعلاج کر انے دینا چاہیے، یہ بات یقینی بنائیں کہ نوازشریف علاج کے بعد واپس آئیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی… Continue 23reading مکمل چھان بین کرائی ہے نوازشریف واقعی بیمار ہیں،وزیراعظم عمران خان نے ڈیل بارے بھی حقیقت بیان کر دی

مولانا فضل الرحمان نے پلان بی کو حتمی شکل دے دی،پورا ملک بند، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019

مولانا فضل الرحمان نے پلان بی کو حتمی شکل دے دی،پورا ملک بند، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کے اہم اجلاس میں ملک بھرکی اہم شاہراہیں بلاک کرنے اور مارچ جاری رکھنے کافیصلہ کیا گیا، حتمی فیصلہ پیپرورک کی روشنی میں ہوگا۔ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے پلان بی کو حتمی شکل دے دی،پورا ملک بند، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

بیرون ملک ڈاکٹروں سے ٹائم لے لیاگیا، نواز شریف کے سامان کی پیکنگ بھی مکمل، ائیر ایمبولینس نواز شریف کو لینے کیلئے کب پہنچ رہی ہے؟

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019

بیرون ملک ڈاکٹروں سے ٹائم لے لیاگیا، نواز شریف کے سامان کی پیکنگ بھی مکمل، ائیر ایمبولینس نواز شریف کو لینے کیلئے کب پہنچ رہی ہے؟

لاہور(این این آئی)پلیٹ لیٹس کی تعداد انتہائی کم ہونے کی وجہ سے سابق وزیر اعظم محمدنواز شریف کی طبیعت بدستور تشویشناک ہے،ڈاکٹروں کی جانب سے بیرون ملک ہوائی سفر کیلئے پلیٹ لیٹس بڑھانے کے لئے سٹیرائیڈز دئیے گئے، ائیر ایمبولینس بدھ کو پاکستان پہنچ جائے گی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کا ان کی رہائشگاہ جاتی… Continue 23reading بیرون ملک ڈاکٹروں سے ٹائم لے لیاگیا، نواز شریف کے سامان کی پیکنگ بھی مکمل، ائیر ایمبولینس نواز شریف کو لینے کیلئے کب پہنچ رہی ہے؟

پاکستان مشکل حالات سے نکل آیا ہے، وزراء معاشی استحکام سے عوام کو آگاہ کریں،وزیراعظم عمران خان نے اہم ہدایات دیتے ہوئے عوام کو خوشخبری سنا دی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان مشکل حالات سے نکل آیا ہے، وزراء معاشی استحکام سے عوام کو آگاہ کریں،وزیراعظم عمران خان نے اہم ہدایات دیتے ہوئے عوام کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران نے معاشی صورتحال میں بہتری پر معاشی ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ پاکستان مشکل حالات سے نکل آیا ہے، وزراء معاشی استحکام سے عوام کو آگاہ کریں،صوبائی حکومتیں ذخیرہ اندوزوں پر نظر رکھیں جبکہ معاو ن خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس… Continue 23reading پاکستان مشکل حالات سے نکل آیا ہے، وزراء معاشی استحکام سے عوام کو آگاہ کریں،وزیراعظم عمران خان نے اہم ہدایات دیتے ہوئے عوام کو خوشخبری سنا دی