ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی سی حملہ کیس‘ ریکارڈ پیش نہ کرنے پر پولیس افسران کی شامت آگئی ، عدالت نے سخت قدم اٹھا لیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی آئی سی حملہ کیس میں ریکارڈ پیش نہ کرنے پر پولیس افسران کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے ۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد بھٹہ نے پی آئی سی حملہ کیس میں گرفتار 11 وکلا کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ عدالت میں وکلا کی طرف سے پیروی سپریم کورٹ کے

سینئر نائب صدر غلام مرتضی چوہدری نے کی۔عدالتی حکم کے باوجود ریکارڈ پیش نہ کرنے پر ڈی ایس پی، ایس ایچ او اور تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تفتیشی ایجنسی دانستہ طور پر ریکارڈ پیش نہیں کر رہی، عدالت کو بتایا جائے کہ عدالتی احکامات کے باوجود ریکارڈ کیوں نہیں پیش کیا گیا۔ درخواست کی مزید سماعت 16 دسمبر کو ہوگی۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…