اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری!سیاحت کے فروغ کیلئے ٹرین چلا دی گئی ، کرایہ اتناکم کہ آپ کا روزانہ سفر کرنے کو دل کریگا

datetime 14  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور اور واہگہ کر درمیان چلنے والی مسافر شٹر ٹرین کا باقاعدہ افتتاح کردیا ہے۔ گزشتہ کئی سالوں کے بعد چلنے والی اس شٹر ٹرین کو فروغ سیاحت کیلئے چلایا گیا ہے۔ جس کا فی کس کرایہ 30 روپے ہوگا جبکہ یہ ٹرین دن میں تین مرتبہ لاہور اور واہگہ کے درمیان چلے گی، لاہور ریلوے

سٹیشن پر منعقد ہونے والی ٹرین کی افتتاحی تقریب کے موقع پر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کے مذکورہ ٹرین کے چلنے سے نہ صرف سیاحوں کو سہولت حاصل ہوگی بلکہ مقامی لوگوں کو آمد و رفت کی سہولت بھی دستیاب ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے ویژن کی روشنی میں شٹر ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ‎

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…