پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے کی تیاریاں ہنگامی بنیادوں پر شروع،فی الحال نہیں جارہے لیکن کب جائیں گے؟ ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے کی تیاریاں ہنگامی بنیادوں پر شروع،فی الحال نہیں جارہے لیکن کب جائیں گے؟ ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نواز شریف کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک… Continue 23reading نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے کی تیاریاں ہنگامی بنیادوں پر شروع،فی الحال نہیں جارہے لیکن کب جائیں گے؟ ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا

نوازشریف کی روانگی،تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے،علاج کہاں اور کب سے شروع ہوگا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوازشریف کی روانگی،تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے،علاج کہاں اور کب سے شروع ہوگا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لندن(آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے لندن میں علاج کیلئے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں علاج ہو گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز نے لندن میں تمام انتظامات کر لیے ہیں،… Continue 23reading نوازشریف کی روانگی،تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے،علاج کہاں اور کب سے شروع ہوگا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

کرپشن کے مجرم کا گارنٹر بھی خود کرپشن کیسز میں ضمانت پر،بیٹا اور داماد بھی فرار،اب یہ کیا کرنیوالے ہیں؟ مراد سعید نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

کرپشن کے مجرم کا گارنٹر بھی خود کرپشن کیسز میں ضمانت پر،بیٹا اور داماد بھی فرار،اب یہ کیا کرنیوالے ہیں؟ مراد سعید نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے نواز شریف کا ضامن بننے پر شہباز شریف کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ کرپشن کے مجرم کے شہباز شریف صاحب اچھے گارنٹر بنے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر خود… Continue 23reading کرپشن کے مجرم کا گارنٹر بھی خود کرپشن کیسز میں ضمانت پر،بیٹا اور داماد بھی فرار،اب یہ کیا کرنیوالے ہیں؟ مراد سعید نے بڑا دعویٰ کردیا

اب حکومت کی اجازت کی ضرورت نہیں،نواز شریف کیا چیز امیگریشن میں دکھاکرملک سے باہر جاسکتے ہیں،اٹارنی جنرل آف پاکستان  کے انکشافات

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

اب حکومت کی اجازت کی ضرورت نہیں،نواز شریف کیا چیز امیگریشن میں دکھاکرملک سے باہر جاسکتے ہیں،اٹارنی جنرل آف پاکستان  کے انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) اٹارنی جنرل آف پاکستان   انور منصور خان  نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بارے میں لاہور ہائیکورٹ کا عدالتی آرڈر عبوری آرڈر کہلاتا ہے۔ حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ فیصلے پر حکومت عملدرآمد کرے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چارہفتے کے لیے اجازت بہت… Continue 23reading اب حکومت کی اجازت کی ضرورت نہیں،نواز شریف کیا چیز امیگریشن میں دکھاکرملک سے باہر جاسکتے ہیں،اٹارنی جنرل آف پاکستان  کے انکشافات

عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں مگرنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کب کیا جائے گا، حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں مگرنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کب کیا جائے گا، حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں مگر تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد ہی نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کیا جائے گا، حکومت تفصیلی فیصلہ پڑھ اور جائزہ لے کر… Continue 23reading عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں مگرنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کب کیا جائے گا، حکومت نے بڑا اعلان کردیا

نوازشریف کے دو بیٹے پہلے ہی مفرور،صمدھی بھی مفرور،بھائی کے بیٹے اور انکے داماد بھی مفرور، حکومت لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی یا نہیں؟ڈاکٹر بابر اعوان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوازشریف کے دو بیٹے پہلے ہی مفرور،صمدھی بھی مفرور،بھائی کے بیٹے اور انکے داماد بھی مفرور، حکومت لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی یا نہیں؟ڈاکٹر بابر اعوان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ومصروف قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ حکومت لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج نہیں کرے گی۔شریف خاندان مفرور تھا ان کے ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے حکومت نے نوازشریف کے معاملہ پر بانڈز کی شرط رکھی۔حکومت نے اپنا اختیار استعمال کیا اور عدالت… Continue 23reading نوازشریف کے دو بیٹے پہلے ہی مفرور،صمدھی بھی مفرور،بھائی کے بیٹے اور انکے داماد بھی مفرور، حکومت لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی یا نہیں؟ڈاکٹر بابر اعوان نے بڑا اعلان کردیا

بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی، عدالت نے حکومت کا موقف مسترد کر دیا، شہبازشریف،کارکنوں کے نام اہم پیغام جاری

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی، عدالت نے حکومت کا موقف مسترد کر دیا، شہبازشریف،کارکنوں کے نام اہم پیغام جاری

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ عدالت نے حکومت کا موقف مسترد کر دیا، نواز شریف کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ہے جس پر پوری قوم کو مبارکباد ہو۔  لاہور ہائیکورٹ کے  فیصلے کے  بعد میڈیاسے  گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی، عدالت نے حکومت کا موقف مسترد کر دیا، شہبازشریف،کارکنوں کے نام اہم پیغام جاری

منشیات برآمدگی کیس میں سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ خصوصی عدالت میں پیش،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

منشیات برآمدگی کیس میں سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ خصوصی عدالت میں پیش،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور(این این آئی)انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز توسیع کرتے ہوئے 30نومبر دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔منشیات برآمدگی کیس میں سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کو انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج شاکر حسین کے روبرو پیش کیا گیا۔ کیس کی سماعت سے… Continue 23reading منشیات برآمدگی کیس میں سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ خصوصی عدالت میں پیش،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

پاکستان کے قرضے تشویشناک حد تک بڑھ چکے، ملک کا ہر شہری تقریبا کتنے لاکھ روپے کا مقروض ہوچکا؟انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان کے قرضے تشویشناک حد تک بڑھ چکے، ملک کا ہر شہری تقریبا کتنے لاکھ روپے کا مقروض ہوچکا؟انتہائی تشویشناک انکشافات

کراچی(این این آئی) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ملک کے قرضے تشویشناک حد تک بڑھ چکے ہیں، پاکستان کا ہر شہری تقریبا سوا دو لاکھ روپے کا مقروض ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ستمبر 2018 سے ستمبر 2019 تک ملک کے بیرونی قرضوں میں 10.8 بلین… Continue 23reading پاکستان کے قرضے تشویشناک حد تک بڑھ چکے، ملک کا ہر شہری تقریبا کتنے لاکھ روپے کا مقروض ہوچکا؟انتہائی تشویشناک انکشافات