غریب بیوہ کے نام کروڑوں روپے کی مبینہ بے نامی جائیداد نکل آئی،نیب نے راولپنڈی طلب کرلیا، کرایہ دیں آجائینگے،غربت کے باعث اہلخانہ کا جواب
کراچی (این این آئی)کراچی میں غریب بیوہ کے نام کروڑوں روپے کی مبینہ بے نامی جائیداد نکل آئی جس پر نیب نے انہیں طلبی کا نوٹس بھیج دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے شاہ فیصل کالونی نمبر تین کے مکان کی مالکن کے نام ایک نوٹس بھیجا ہے جس میں ان سے گلشن اقبال کڈنی… Continue 23reading غریب بیوہ کے نام کروڑوں روپے کی مبینہ بے نامی جائیداد نکل آئی،نیب نے راولپنڈی طلب کرلیا، کرایہ دیں آجائینگے،غربت کے باعث اہلخانہ کا جواب