ٹماٹروں کے بحران پر قابو پانے کیلئے ایران سے ٹماٹر منگوالیے گئے ،جانتے ہیں پاکستان میں ٹماٹروں کی زیادہ پیداوار کہاں ہوتی ہے؟
تفتان /کوئٹہ (این این آئی)پاکستان میں ٹماٹر کے بحران کے پیش نظر ایران سے ٹماٹروں کی درآمد شروع ہوگئی ہے۔ ایران سے ٹماٹروں کی بھاری کھیپ لے کر 4 ٹریلر کوئٹہ اور 9 ٹریلر پاک ایران سرحدی شہر تفتان پہنچے۔ تفتان پہنچنے والے 9 ٹریلر بھی ایک دو روز میں کوئٹہ پہنچ جائیں گے۔کسٹم حکام… Continue 23reading ٹماٹروں کے بحران پر قابو پانے کیلئے ایران سے ٹماٹر منگوالیے گئے ،جانتے ہیں پاکستان میں ٹماٹروں کی زیادہ پیداوار کہاں ہوتی ہے؟