جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

نیب نے حکومتی افسران کو گرفتاری کی دھمکیاں دے کر میرے خلاف کیا کرنے کا کہا؟شاہد خاقان عباسی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

نیب نے حکومتی افسران کو گرفتاری کی دھمکیاں دے کر میرے خلاف کیا کرنے کا کہا؟شاہد خاقان عباسی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف نیب نے ریفرنس تیار کر لیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی کیس میں ریفرنس تیار کیا ہے جبکہ وعدہ معاف گواہ سابق سیکرٹری عابد سعید اور مبین صولت نیب دفتر میں پیش ہو گئے۔ نجی ٹی… Continue 23reading نیب نے حکومتی افسران کو گرفتاری کی دھمکیاں دے کر میرے خلاف کیا کرنے کا کہا؟شاہد خاقان عباسی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

 کشن گنگا ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ میں مبینہ 33کروڑ  کی مالی بدعنوانی اور کرپشن سامنے آ گئی،افسوسناک انکشافات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

 کشن گنگا ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ میں مبینہ 33کروڑ  کی مالی بدعنوانی اور کرپشن سامنے آ گئی،افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزارت آبی وسائل کے منصوبہ کشن گنگا ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ میں مبینہ 33کروڑ روپے کی مالی بدعنوانی اور کرپشن سامنے آئی ہے۔منصوبہ کے ڈیزائن اور فزیبلٹی رپورٹ کی تیاری کے نام پر21کروڑ روپے کی مالی ہیرپھیر کی گئی ہے،اس سکینڈل میں شمیلا محمود نامی شخص کو بھی ملوث قرار دیا گیا ہے۔… Continue 23reading  کشن گنگا ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ میں مبینہ 33کروڑ  کی مالی بدعنوانی اور کرپشن سامنے آ گئی،افسوسناک انکشافات

مولانا فضل الرحمان سے بڑا منافق کوئی نہیں ہے‘انہوں نے کس کی زمینوں پر قبضہ کرکھاہے؟فیاض الحسن چوہان  نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

مولانا فضل الرحمان سے بڑا منافق کوئی نہیں ہے‘انہوں نے کس کی زمینوں پر قبضہ کرکھاہے؟فیاض الحسن چوہان  نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

لاہور(این این آئی) مولانا فضل الرحمان نے پاکستان کی سیاست کی چائے کی پیالی میں ایسے وقت میں طوفان اٹھانے کو کوشش کی ہے جب حکومتِ پاکستان کی طرف سے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سیاسی و سفارتی جنگ اپنے عروج پر ہے، وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان سے بڑا منافق کوئی نہیں ہے‘انہوں نے کس کی زمینوں پر قبضہ کرکھاہے؟فیاض الحسن چوہان  نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

موجودہ حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا، ہماری جنگ دراصل کس کے ساتھ ہے؟مولانا فضل الرحمن نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

موجودہ حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا، ہماری جنگ دراصل کس کے ساتھ ہے؟مولانا فضل الرحمن نے بڑا دعویٰ کردیا

پشاور (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ تمام طبقات موجودہ حکمرانوں کے خلاف علم بغاوت بلند کرچکے ہیں اور ہماری جنگ ملک دشمن پالیسی سازوں سے ہے۔جے یو آئی (ف) کی صوبائی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا… Continue 23reading موجودہ حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا، ہماری جنگ دراصل کس کے ساتھ ہے؟مولانا فضل الرحمن نے بڑا دعویٰ کردیا

لاشیں لے جائیں

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

لاشیں لے جائیں

کارگل جنگ کا وہ ہیرو جو تین دن تک بھارتی فوج کو وائرلیس پر پیغام دیتا رہا کہ ”آ کر اپنے سپاہیوں کی لاشیں لے جاؤ“، کارگل کے میدان جنگ میں پاکستان فوج کے شیر دل جوانوں اور افسروں نے بہادری اور جرأت کی ایسی داستان رقم کی تھی کہ اگر سیز فائر نہ کیا… Continue 23reading لاشیں لے جائیں

العزیزیہ ریفرنس:نواز شریف کی اپیل پر سماعت،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

العزیزیہ ریفرنس:نواز شریف کی اپیل پر سماعت،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل پر سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کرتے ہوئے جج وڈیو لیکس کے معاملے پر جج ارشد ملک کے بیان حلفی پر دوسرے فریق کا موقف سننے اور وڈیو کا فرانزک کرنے والے برطانوی ماہر سمیت 5افراد کو عدالتی… Continue 23reading العزیزیہ ریفرنس:نواز شریف کی اپیل پر سماعت،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

خیبرپختونخوامیں افسران کی ”کچی کتاب“،کرپشن کابڑاسکینڈل سامنے آگیااعلیٰ افسر نے دیگرافسران کی کرپشن کا بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

خیبرپختونخوامیں افسران کی ”کچی کتاب“،کرپشن کابڑاسکینڈل سامنے آگیااعلیٰ افسر نے دیگرافسران کی کرپشن کا بھانڈہ پھوڑ دیا

اسلام آباد(آن لائن)اسسٹنٹ کمشنر نے وزیراعظم عمران خان کے پسندیدہ صوبہ میں کرپشن اور مالی بدعنوانیوں کی مکمل داستان بیان کردی ہے۔وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے نام کھلے خط میں کہا گیا ہے کہ صوبہ میں کرپشن انتہاء کو پہنچ چکی ہے اور جو افسران کرپشن کے خلاف آواز بلند کریں انہیں پورے… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں افسران کی ”کچی کتاب“،کرپشن کابڑاسکینڈل سامنے آگیااعلیٰ افسر نے دیگرافسران کی کرپشن کا بھانڈہ پھوڑ دیا

نئے پاکستان کے رنگ نرالے، وفاقی دارلحکومت اسلام آبادمیں جرائم کی شرح تین سو گنا بڑھ گئی،شہریوں نے سرپکڑ لئے،افسوسناک انکشافات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

نئے پاکستان کے رنگ نرالے، وفاقی دارلحکومت اسلام آبادمیں جرائم کی شرح تین سو گنا بڑھ گئی،شہریوں نے سرپکڑ لئے،افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارلحکومت میں جرائم کی شرح تین سو گنا بڑھ گئی،شہریوں نے سرپکڑ لئے،پولیس کے افسران نے کبوتر کی طرح آنکھیں بندکرلیں، نان پروفیشنل پولیس افسران و اہلکاروں کی تھانوں میں تعیناتی جرائم میں اضافہ کی بڑی وجہ ہے ۔آئی جی اور وزیر داخلہ دونوں نے وفاق کو بے یارومدد گار چھوڑ دیا… Continue 23reading نئے پاکستان کے رنگ نرالے، وفاقی دارلحکومت اسلام آبادمیں جرائم کی شرح تین سو گنا بڑھ گئی،شہریوں نے سرپکڑ لئے،افسوسناک انکشافات

اسلام آباد آزادی مارچ اور دھرنا،مولانافضل الرحمان کو بڑی حمایت مل گئی، اہم سیاسی جماعت نے شرکت کا اعلان کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد آزادی مارچ اور دھرنا،مولانافضل الرحمان کو بڑی حمایت مل گئی، اہم سیاسی جماعت نے شرکت کا اعلان کردیا

لاہور (آن لائن) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل صاحبزادہ شاہ محمد اویس نورانی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے آذادی مارچ کی پرجوش حمایت کرتے ہیں۔ جے یو پی آذادی مارچ میں بھرپور شرکت کرے گی۔ چارٹر آف ڈیمانڈ پر اپوزیشن جماعتیں متفق ہیں۔جعلی حکومت کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے۔… Continue 23reading اسلام آباد آزادی مارچ اور دھرنا،مولانافضل الرحمان کو بڑی حمایت مل گئی، اہم سیاسی جماعت نے شرکت کا اعلان کردیا