پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پرویز مشرف کو سزائے موت سےبچانے کا راستہ سامنے آگیاپاک فوج کے ردعمل کے بعد حامدمیر نے بڑا اعلان کر دیا 

datetime 17  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ۔معروف صحافی و تجزیہ نگار حامد میر کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ مشرف کو بچانے کا اب واحد راستہ یہ ہے کہ ان کے خلاف عدالتی فیصلے کو عدلیہ اور فوج کی لڑائی بنا دیا جائے۔حامد میر نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ فوج کے خلاف نہیں فرد واحد کے خلاف ہے جو آج ایک سیاسی

جماعت کا سربراہ ہے اگر یہ فیصلہ غلط ہے تو پھر سابق وزرائے اعظم کے خلاف عدالتی فیصلے بھی غلط تھے۔جبکہ سینئرصحافی انصار عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کو امریکا کے ہاتھ فروخت کرنے والے،لال مسجد سانحہ کے ذمہ دار،امریکہ کی افغانستان کے خلاف جنگ میں پاکستان کو جھونکنے والے، مئی 12 کراچی کی قتل و غارت پر مکے لہرانے والے، 99  میں مارشل لاء لگانے والے  مشرف کو 2 نومبر 2007 کی ایمرجنسی لگانے پر سزائے موت سنائی گئی ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…