مولانافضل الرحمن کا ساتھ صرف لاہور تک تھا، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے بعد اپنے کارکنا ن بھی مولانا کو بیچ را ستے چھوڑ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ آزادی مارچ میں شامل ہونے والے بہت سے شرکاء لاہور پہنچنے کے بعد غائب ہو گئے ہیں ۔ ملتان سے جتنے بھی افراد آزادی مارچ کیساتھ چلے تھے وہ لاہور نہیں پہنچے بلکہ راستے سے ہی غائب… Continue 23reading مولانافضل الرحمن کا ساتھ صرف لاہور تک تھا، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے بعد اپنے کارکنا ن بھی مولانا کو بیچ را ستے چھوڑ گئے