بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پرویز مشرف کی اگر زبان کھلی تو ایسا پنڈورا باکس کھلے گا جس میں کئی پردہ نشینیوں کے پردے ہٹ جائیں گے ، کون کون غدار سامنے آئے گا ؟ تہلکہ خیز دعوی کر دیا گیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خصوصی عدالت کی جانب سے پرویز مشرف کو ملنے والی سزائے موت کے فیصلے پر تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے اپنے ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ مشرف صاحب کی اگر زبان کھل گئی تو ایسا پنڈورا باکس کھلے گا کہ کئی پردہ نشینوں کے پردے پھٹ جائیں گے،اگر مشرف غدار ہیں تو غدار سے حلف لینے والی گیلانی کابینہ بھی غدارحلف اٹھانے والا وزیراعظم گیلانی بھی غدار ،

یہ وہ زمانہ تھا جب نواز زرداری بھائی بھائی تھے ۔ واضح رہے کہ خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔وفاقی دارالحکومت میں موجود خصوصی عدالت میں پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس وقاراحمد سیٹھ کی سربراہی سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نذر اکبر اور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…