عوامی نیشنل پارٹی کے مرحوم صدر کے صاحبزادے نے اپنی بہن کو قتل کردیا،والدہ بھی چھریوں کے وار سے شدید زخمی
نوشہرہ(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرحوم صدر اجمل خٹک کے صاحبزادے نے اپنی بہن کو قتل کردیا ہے،ملزم نے بہن کو چھریوں کے وار سے قتل کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اکوڑہ خٹک میں اے این پی کے مرحوم مرکزی صدر اجمل خٹک کے بیٹے نے اپنی بہن پر چھریوں سے حملہ… Continue 23reading عوامی نیشنل پارٹی کے مرحوم صدر کے صاحبزادے نے اپنی بہن کو قتل کردیا،والدہ بھی چھریوں کے وار سے شدید زخمی