منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کیساتھ دبئی کے مال میں  ایسی شرمناک حرکت کہ۔۔۔ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ دبئی کے ایک مال میں ہراسانی کا شکار ،تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ کے کمیٹی روم میں ٹک ٹاک بنا کر مشہور ہونے والی حریم شاہ کو دبئی کے ایک مال میں اس وقت ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ مال کے افتتاح پر بطور مہمان موجود تھیں، سماجی رابطے کی

ویب سایٹ ٹویٹ پر حریم شاہ نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجھے مال کے افتتاح پر مہمان کے طور پر مدعو کیا گیا تاہم سینکڑوں پاکستانیوں نے مجھے ہراسانی کا شکار کیا۔دھکے دینے کے ساتھ کچھ نے مجھے ٹانگیں مارنے کی کوشش بھی کی۔ حریم شاہ نے کہا کیا ہم اپنے خواتین کی عز ت اس طرح کرتے ہیں؟

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…