اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پرویز مشرف کا کارگل کے محاذ پر کارنامہ بھارت کے9بریگیڈیئرز،20میجرجنرلزنے جنگ بارے کیا کہا؟ سب کچھ سامنے آگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار سلیم بخاری نے پرویز مشریف کی سزائے موت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کارگل کی جنگ میں جنرل (ر) پرویز مشرف نے ناکوں چنے چبوائے تھے۔ سلیم بخاری نے کہا کہ بھارت کے 9 میجر جنرل اور 20 بریگیڈئیرز نے کارگل میں بھارتی شکست قبول کی اور اپنے سرحدی دفاع میں ناکامی کا اعتراف کیا۔انہوں نے کہا کہ سابق صدر نے کہا کہ میں گواہ ہوں کہ

کس طرح پرویز مشرف نے پوری دنیا میں پاکستان کا دفاع کیا۔ نجی ٹی وی پر تبصرہ کرتے انہوں نے کہا کہ ہمیں اس دور کے دبائوکو بھی سامنے رکھنا ہوگا، جب یہ تمام چیزیں ہو رہی تھی۔ سلیم بخاری نے کہا تھا کہ چاہے ہیلری کلنٹن سے پوچھ لیا جائے کہ پرویز مشریف نے کس سمجھداری سے امریکا کو ہینڈل کیا۔جس پر ردعمل دیتے ہوئے پروگرام کے اینکر عمران خان نے کہا کہ پرویز مشرف نے امریکا سے فائدہ بھی حاصل کیا اور ان کو ناکوں چنے بھی چبوائے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…