جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کی تاریخ کا ایک اور بڑا فیصلہ آنے کو تیار،ریٹائر ہونے سے پہلے چیف جسٹس کیا فیصلہ دینے جا رہے ہیں؟ بڑی دعویٰ سامنے آگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اینکر پرسن سید ثمر عباس نے کہا ہے کہ دو دن کے اندر ایک بہت ہی اہم ترین فیصلہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ٹوئٹ میں ثمر عباس نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ

ریٹائرمنٹ سے قبل ایک بہت ہی اہم ترین فیصلہ دینے جا رہے ہیں جس کے ردعمل میں بہت شدید غم و غصے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ میری ذاتی رائے میں ایسے فیصلے نہیں آنے چاہئیں ، ایسے فیصلے سیکورٹی صورتحال کے متقاضی ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…