جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

اثاثہ جات کیس،خواجہ آصف نیب پنڈی میں پیش، ابتدائی بیان ریکارڈ

datetime 18  دسمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی(سی پی پی)اثاثہ جات کیس میں خواجہ آصف نیب پنڈی کے دفتر میں پیش ہوگئے، لیگی رہنما نے اثاثوں سے متعلق ابتدائی بیان ریکارڈ کرا دیا۔نیب پنڈی نے خواجہ آصف کو سوال نامہ دے دیا، قومی احتساب بیورو نے خواجہ آصف سے اثاثوں اور آمدن کے ذرائع طلب کرلیے، لیگی رہنما سے اہلخانہ کے اثاثوں کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…