انٹرن شپ پروگرام میں 35ہزار نوجوانوں کو شامل کرنے کا اعلان،رجسٹریشن شروع،تفصیلات جاری
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر مراد سعید نے 35ہزار نوجوانوں کو انٹرن شپ پروگرام میں شامل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کم پڑھے لکھے نوجوان بھی روزگار کیلئے انٹرنشپ کر سکیں گے، نوجوان پاکستان پوسٹ کی ویب سایٹ پر رجسٹر ہوں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر نوجوانوں کیلئے انٹرن شپ پروگرام… Continue 23reading انٹرن شپ پروگرام میں 35ہزار نوجوانوں کو شامل کرنے کا اعلان،رجسٹریشن شروع،تفصیلات جاری