انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس،چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے چھوٹے کاروبار کرنے والوں اور کاروباری افراد کو بڑی خوشخبری سنادی
راولپنڈی (آن لائن) انکم ٹیکس یا سیلز ٹیکس کے مقاصد کے لئے رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان پر کوئی چھاپہ نہیں مارا جائے گا۔ ممبر ایف بی آر کے لیول سے کم کسی کو جرمانے کی اجازت نہیں ہو گی صرف اعلیٰ اتھارٹی کو جرمانے کے اختیارات دینے پر اتفاق کیا گیا ہے، چھوٹے کاروبار کرنے والوں… Continue 23reading انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس،چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے چھوٹے کاروبار کرنے والوں اور کاروباری افراد کو بڑی خوشخبری سنادی