فوج کے حساس ترین معاملات پرقانون سازی کا حق قبضہ گروپ کونہیں دے سکتے،تمام اپوزیشن متفق،مولانافضل الرحمن نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
کراچی(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ فوج کے حساس ترین معاملات پرقانون سازی کا حق ووٹ چوری کرکے حکومت بنانے والے قبضہ گروپ کونہیں دے سکتے،تمام اپوزیشن اس بات پرمتفق ہے کہ موجودہ اسمبلی کوفوری تحلیل کرکے ملک میں نئے انتخابات کرائے جائیں اوراسی بنیاد پرحکومت کے خلاف… Continue 23reading فوج کے حساس ترین معاملات پرقانون سازی کا حق قبضہ گروپ کونہیں دے سکتے،تمام اپوزیشن متفق،مولانافضل الرحمن نے دھماکہ خیز اعلان کردیا