وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے اہم شخصیت کو معطل کرنے کے احکامات پر وزیراعظم عمران خان برہم، فوری بحالی کا حکم جاری کر دیا
لاہور(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرتفسیر کو معطل کرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ و میڈیکل ایجوکیشن سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور اس ضمن میں سروسز ہسپتال کے معطل ڈاکٹر تفسیر کو فی الفور عہدے پر بحال کرنے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے اہم شخصیت کو معطل کرنے کے احکامات پر وزیراعظم عمران خان برہم، فوری بحالی کا حکم جاری کر دیا