16 ماہ کے دوران اداروں کو تباہ ، نااہل حکومت نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا ، چیئرمین پی اے سی کے تابڑ توڑ حملے ، سوالیہ نشان اٹھا دیا
مریدکے(آن لائن) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین اور مسلم لیگ (ن) کی نگران کمیٹی کے رکن رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ہر شعبے میں نااہلی کے ریکارڈ توڑنے والی تحریک انصاف کی حکومت نے 16ماہ کے دوران نہ صرف اداروں کو تباہ حال کر دیا ہے بلکہ ملک کو پستی… Continue 23reading 16 ماہ کے دوران اداروں کو تباہ ، نااہل حکومت نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا ، چیئرمین پی اے سی کے تابڑ توڑ حملے ، سوالیہ نشان اٹھا دیا