کرتار راہداری پر تحقیقات کیوں نہیں کر رہے ، وہ ایسا ہے اس کے پیچھے ’’چھڑی‘‘ ہے وہاں جاتے ہوئے ان کے پائوں جلتے ہیں ، احسن اقبال نے احتساب عدالت میں کرتاپورراہداری کے حوالے سے کئی سوالات اٹھا دئیے
اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے سامنے کرتاپورراہداری کے حوالے سے کئی سوالات اٹھا دئیے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز احسن اقبال جب احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوئے تو انہوں نے احتساب جج محمد بشیر سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading کرتار راہداری پر تحقیقات کیوں نہیں کر رہے ، وہ ایسا ہے اس کے پیچھے ’’چھڑی‘‘ ہے وہاں جاتے ہوئے ان کے پائوں جلتے ہیں ، احسن اقبال نے احتساب عدالت میں کرتاپورراہداری کے حوالے سے کئی سوالات اٹھا دئیے











































