ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

احسن اقبال کی احتساب عدالت پیشی ، مریم اورنگزیب کارکنوں کو تلاش کرتی رہیں ،گلہ شکوہ بھی کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب کارکنوں کو تلاش کرتی رہی۔ انہوں نے گلہ کیا وہ لوگ جو سوشل میڈیا پر تنقید کرتے ہیں کہ لیگی قیادت بولتی نہیں آج وہ کاغذی شیر احتساب عدالت میں نظر نہیں آرہے۔

احسن اقبال کی پیشی کے موقع پر مریم اورنگزیب، راجہ ظفر الحق اور سعدیہ عباسی کے علاوہ کوئی بھی موجود نہیں تھے، احسن اقبال نے اس موقع پر کہا کہ (ن) لیگی کارکن آج کہاں گئے ہیں؟ کہیں نظر نہیں آرہے؟ جس پر مریم اورنگزیب نے جواب دیا کہ کاغذی شیر مشکل میں نظر نہیں آتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…