منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

احسن اقبال سے کتنی بڑی رقم ریکور ہوگی؟ سینئر صحافی نے طریقہ کار بھی بتا دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ احسن اقبال زیادہ امیر گھرانے سے نہیں ۔ان کی والدہ بہت قابل احترام اور قابل عزت ہیں۔احسن اقبال نے سیاست میں کسی بھی جگہ نیک نامی نہیں کمائی،کچھ باتیں تو میں یقین سے کہہ رہا ہوں۔عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ احسن اقبال کو اگر وی وی آئی پی گیسٹ ہاؤس بنا کرجیل نہ دی گئی

تو ان سے کم سے کم 40 سے 50 ارب ریکور ہوسکتے ہیں، نواز شریف تو جیل میں نہیں گیسٹ ہاؤس میں رہ رہے تھے اگر احسن اقبال کو ایسی جگہ فراہم نہ کی جائے تو ان سے اربوں روپے کی ریکوری ممکن ہے۔لیکن ان کو بھی کوئی بچانے والا آ جائے گا جیسے پہلے والوں کو بچانے آ گئے تھے۔احسن اقبال کو کوئی بچانے نہ آیا تو ان کی بدولت 40 سے 50 ارب روپے سرکاری خزانے میں آئیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…