دل تو بچہ ہے جی!اسد عمر نے بیٹے کی شادی پر رقص کرکے سب کو حیران کر دیا،ویڈیو وائرل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے سینئر رہنما اوروفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا بیٹے کی شادی پر رقص ، ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ،تفصیلات کے مطابق خاموش طبیعت اسد عمر کو ایک منجھا ہوا سیاستدان سمجھا جاتا ہے لیکن انہوں نے بیٹے کی شادی پر زبردست رقص کر کے سب… Continue 23reading دل تو بچہ ہے جی!اسد عمر نے بیٹے کی شادی پر رقص کرکے سب کو حیران کر دیا،ویڈیو وائرل











































