جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع ،دوسروں کی حق تلفی دوبارہ تقرری کی کھل کر مخالفت کردی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہونی چاہیے یہ دوسروں کی حق تلفی ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ اگر میری رائے پوچھیں تو میں یہی کہوں گا کہ آرمی… Continue 23reading جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع ،دوسروں کی حق تلفی دوبارہ تقرری کی کھل کر مخالفت کردی گئی