پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بلاول کی ممکنہ گرفتار، لیاقت باغ کا جلسہ سنگین تصادم کی صورتحال اختیار کر سکتا ہے، حساس اداروں کی رپورٹ میں خبر دار کر دیا گیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی گرفتاری کی صورت میں لیاقت باغ راولپنڈی میں 27 دسمبر کا جلسہ سنگین تصادم کی صورتحال اختیار کر سکتاہے، گرفتاری کی صورت میں پیپلز پارٹی کے جیالے بھر پور مزاحمت کرینگے،جلسہ میں بینظیر بھٹو شہید کی آخری تقریر بھی چلائی جائیگی، اس حوالے سےحساس اداروں نے رپورٹ مرتب کر لی ہے ، ذرائع نے بتایا ہے کہ پیپلز پارٹی نے

بینظیر کی برسی بھرپور طریقے سے منانے کی تیاریاں کر رکھی ہیں اعلی ٰ قیادت کی جانب سے راولپنڈی ڈویژن کے پارٹی رہنمائوں کو ایک لاکھ جیالے لانے کا ٹاسک دیا گیا ہےجس کو پورا کرنے کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں،12 سال بعد بینظیر کی جائے شہادت پر پہلی دفعہ برسی کے موقع پر بلاول بھٹو یادگار جلسہ کرینگے،شہرمیں دیوہیکل بل بورڈ آویزاں کردیئے گئے ہیں جس پر بی بی شہید کی تصاویر اور مزاحمتی وانقلابی اشعار درج ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…