لاہور( این این آئی )سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی سالگرہ پرپارٹی رہنمائوںاور دوست احباب کی جانب سے ان کی رہائشگاہ پر کیک اور تحائف بھجوائے گئے ۔ ذرائع کے مطابق رہنمائوں اور دوست احباب کی جانب سے نواز شریف کی 70ویں سالگرہ پر ان کیلئے انتہائی مہنگے کیک اور تحائف ان کی رہائشگاہ جاتی امراء بھجوائے گئے جو وہاں تعینات ان کے عملے نے وصول کئے ۔ کیک کے ساتھ پھولوں کے گلدستے بھی دئیے گئے ۔ نواز شریف علاج کی غرض سے لندن میں قیام پذیر ہیں ۔
نواز شریف کی سالگرہ پر دوست احباب اور پارٹی رہنمائوں نے سابق وزیراعظم کو بڑا سرپرائز دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































