قسمیں اور ثبوت کے دعوے جھوٹے ثابت ، رانا ثنا اللہ ء کی  ضمانت کے بعد بات شہریار آفریدی کے استعفیٰ تک پہنچ گئی

24  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ شہریار آفریدی کو اب استعفیٰ دے دینا چاہیے ۔ یہاں سے سوال انتہائی اہم ہے کہ اگر عدالت کی نظر میں کیس جھوٹا ہے اور رانا ثنا اللہ کو ضمانت دی گئی تو وہ منشیات کہاں گئی ،اسے کس نے رکھا تھا اور اس کے ثبوت کدھر ہیں ؟ ۔ ان کا کہنا تھا کہ شہریار آفریدی نے قسمیں کھا کھا کر سابق وزیرقانون پر منشیات کی برآمدگی کا الزام عائد کیا تو ایسی صورتحال میں انہیں

چاہیے کہ وہ ثبوت پیش کریں جس کی وہ قسمیں کھاتے رہے ہیں ۔ میرے مطابق انہیں اب استعفیٰ دے کر رخصت ہو جانا چاہیے ۔ ملکی سیاست دانوں پر ایسے کیس بنا کر جمہوریت کو نقصان کی دلدل تک پہنچایا جارہا ہے اس وجہ سے ادارے مضبوط ہونے کی بجائے کمزور ہو رہے ہیں ۔ واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا ہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…