پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو دنیا کی بہترین کارکردگی والی اسٹاک قرار دیدیاگیا، پورٹ فولیو سرمایہ کاری ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی
اسلام آباد(آن لائن)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ عالمی جریدے بلوم برگ نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو 3 ماہ میں دنیا کی بہترین کارکردگی والی اسٹاک مارکیٹ قرار دیا ہے،جو ہماری معیشت مستحکم ہونے کی نشانی ہے، ان خیالات کا اِظہار انہوں نے اسلام آباد میں ہونے والی مائیکرو فنانس کانفرنس سے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو دنیا کی بہترین کارکردگی والی اسٹاک قرار دیدیاگیا، پورٹ فولیو سرمایہ کاری ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی