شریف برادران اپنی اصل پہچان کے حوالے سے قوم کو آگاہ کریں، شہباز شریف کی لندن پریس کانفرنس پر حکومت کا شدید ردعمل
اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ شہباز شریف نے قوم کو گمراہ کرنے کیلئے بیان دیا،آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سے متعلق معاملہ زیرسماعت ہے، ملکی فضائیں اپوزیشن لیڈر کی متلاشی ہیں،لندن میں پریس کانفرنس کرنے کی بجائے ملک آ کر مقدمات کا سامنا کریں،شریف برادران اپنی اصل… Continue 23reading شریف برادران اپنی اصل پہچان کے حوالے سے قوم کو آگاہ کریں، شہباز شریف کی لندن پریس کانفرنس پر حکومت کا شدید ردعمل