دعامنگی کا معاملہ ، حکومت سندھ نے اہلخانہ کیلئے پیغام جاری کردیا
گھوٹکی(این این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی سے اغوا ہونے والی دعامنگی کے معاملے پر پولیس کام کررہی ہے،کوشش ہے کوئی نقصان نہ ہو۔وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے گزشتہ روزجام ہائوس عادل پور پہنچے،جہاں انہوں نے جام سیف اللہ اورجام اکرام اللہ دھاریجوسے والدہ کے انتقال پراظہارتعزیت کیا۔اس… Continue 23reading دعامنگی کا معاملہ ، حکومت سندھ نے اہلخانہ کیلئے پیغام جاری کردیا