تاجی کھوکھر گرفتار ، وجہ کیا بنی؟ الزامات کی لمبی فہرست سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے امتیاز عرف تاجی کھوکھر کو گرفتار کرلیا ،نجی ٹی وی کے مطابق گرفتار ملزم تاجی کھوکھر پی پی پی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھرکا چچا اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نواز کھوکھر کا چھوٹا بھائی ہے۔ایس پی پوٹھوہارسید علی کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے ایم فور… Continue 23reading تاجی کھوکھر گرفتار ، وجہ کیا بنی؟ الزامات کی لمبی فہرست سامنے آگئی