پاک فضائیہ کا بھارت کوایک بار پھر سرپرائز! پاکستان کبڈی ٹیم کے کپتان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کو عبرت ناک شکست دینے والی قومی ٹیم کے کپتان پاک فضائیہ کے اہلکار نکلے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان عرفان مانا جٹ کا تعلق پاک فضائیہ سے ہے جو اس وقت وارنٹ آفیسر کے طور پر اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ،انہیں… Continue 23reading پاک فضائیہ کا بھارت کوایک بار پھر سرپرائز! پاکستان کبڈی ٹیم کے کپتان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا




































