میئر کراچی وسیم اختر کے اقدام نے دل موہ لئے، بیٹے کے ہاتھوں زخمی حسنین کے گھر پہنچ گئے، زخمی کے والد نے بھی بڑا اعلان کر دیا
کراچی(این این آئی)میئر کراچی وسیم اختر نے بیٹے کے ہاتھوں زخمی حسنین سے معافی مانگ لی اور کہاہے کہ اس طرح کا واقعہ نہیں ہونا چاہئے تھا، ہم سب بھائی ہیں، حسنین حیدر نے تیمور اختر کے خلاف مقدمہ واپس لینے کی یقین دہانی کرادی ۔ہفتہ کومیئر کراچی وسیم اختر بیٹے کے ہاتھوں زخمی حسنین… Continue 23reading میئر کراچی وسیم اختر کے اقدام نے دل موہ لئے، بیٹے کے ہاتھوں زخمی حسنین کے گھر پہنچ گئے، زخمی کے والد نے بھی بڑا اعلان کر دیا











































