قائم علی شاہ کا فٹنس کا راز کیا ہے؟ سابق وزیر اعلیٰ نے خود ہی بتا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے اپنی صحت کا راز بتاتے ہوئے کہا ہےکہ سبزیاں کھاتا ہوں اور بھاری غذا سے پرہیز کرتا ہوں جبکہ واک بھی کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ 80 سال سے زائد عمر ہونے کے باوجود دل جوان ہے۔ پارٹی اور زندگی میں فعال ہوں۔ قائم علی… Continue 23reading قائم علی شاہ کا فٹنس کا راز کیا ہے؟ سابق وزیر اعلیٰ نے خود ہی بتا دیا