حریم شاہ کے پاس فواد چوہدری کی ’’ویڈیو ز ‘‘بھی نکل آئیں،یہ ویڈیوزکس طرح کی ہیں؟ ایساانکشاف سامنے آگیا کہ پاکستانی شرم سے لال ہوجائینگے

5  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی مبشر لقمان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک پروگرام شیئر کیاہے جس کا دورانیہ 22 منٹ کاہے ،اس میں انہوں نے اپنے ساتھ ایک مہمان صحافی رائے ثاقب کھرل کو دعوت دی جنہوں نے حال ہی میں دونوں کا انٹرویو کیا جبکہ اس کے علاوہ وہ اس پر کافی تحقیقات بھی کر چکے ہیں ۔

رائے ثاقب کھرل نے اس ویڈیو کلپ میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ حریم اور صندل خٹک نے بتایا کہ ان کے پاس وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی بے تحاشہ غیر اخلاقی ویڈیو موجود ہیں ۔رائے ثاقب کھرل نے گفتگو کے دوران یہ دعویٰ کیا کہ ” ہمارے ایک سینئر وزیر ہیں جو ٹی وی پر ہر روز نظر آتے ہیں فواد چوہدری ، حریم اور صندل کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس فواد چوہدری کی بے تحاشہ ویڈیوز ہیں ۔“مبشر لقمان نے یہاں پر بات کو کاٹتے ہوئے کہا کہ آپ کی اور میری ویڈیوز بھی ہو سکتی ہیں تو رائے ثاقب کھرل بولے کہ ” اللہ کبھی نہ کرے کہ اس طرح کی ویڈیوز ہماری کسی کے پاس ہوں ، وہ اخلاق سے گری ہوئی ویڈیوز ہیں ، یہ میری لیے حیران کن تھیں جس نے میری آنکھیں کھول کر رکھ دیں ، میرے تک وہ ویڈیوز آئی ہیں اور میں نے دیکھی ہیں ۔رائے ثاقب کھرل نے ویڈیو کلپ میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پہلی دفعہ جب میری ان دونوں خواتین سے ملاقات ہوئی اور جب یہ میرے سٹوڈیو میں تشریف لائیں تو ان کے پروٹوکول میں بڑی جیپ تھی جبکہ ساتھ بندے تھے جبکہ انہوں نے بڑے اچھے کپڑے پہن رکھے تھے ، وہاں سے اندازہ ہو جاتاہے کہ پیچھے کچھ اور ہی چل رہاہے ۔

انہوں نے کہا کہ حریم نے مجھے آف دی ریکارڈ بتایا کہ ان کا فیاض الحسن چوہان سے تعلق7 سال پرانا ہے ، گفتگو کے دوران میں چوہان صاحب کہتا تھا جبکہ وہ صرف چوہان کہتی تھیں ، میں نے تحقیقات شروع کیں تو معلوم ہواکہ جتنے بڑے نام کہانی میں آ ر ہے ہیں ان سب سے متعارف کروانے والے فیاض الحسن چوہان تھے ، اس وقت وہ حکومت میں بھی نہیں تھے تو صر ف وہ پی ٹی آئی کے ورکر یا لیڈر تھے ۔رائے ثاقب کھرل کا کہناتھا کہ فیاض الحسن چوہان انہیں ہر جگہ بھیجتے تھے ، پہلے فون کر دیتے تھے کہ میرا مہمان آ رہاہے اس کا خیال کیجیے گا ، اب وہ مہمان متعارف ہوتے ہوتے سب کچھ ریکارڈ بھی کر رہا تھا ، بد قسمتی سے فیاض الحسن چوہان کے ساتھ یہ ہوئی کہ وہ خود بھی ریکارڈ ہو رہے تھے ، جو وہ ہدایات دے رہے تھے ، جو ایک ویڈیو لیک ہوئی ہے وہ صرف ایک نہیں ہے بلکہ اس میں بہت سی ہدایات لوگوں کے بارے میں بھی ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…