مزید 1000 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ ،وجہ بھی بتا دی گئی
کراچی (سی پی پی)سندھ حکومت نے مزید ایک ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے، این جی اوز کی منسوخی کا فیصلہ قواعد و ضوابط کی روشنی میں کیا گیا ہے۔اس حوالے سے سیکریٹری سماجی بہبود نواز شیخ کا کہنا ہے کہ کراچی میں 697، سکھر میں 263 اور لاڑکانہ کی 40 این… Continue 23reading مزید 1000 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ ،وجہ بھی بتا دی گئی