جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس خوفناک حادثے کا شکار

datetime 5  جنوری‬‮  2020 |

جامشورو (آن لائن) جامشورو میں کراچی آنے والے علامہ اقبال ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔ذرائع کے مطابق اتوار کے روز کوٹری اسٹیشن پر علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، علامہ اقبال ایکسپریس کراچی جارہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوئی، تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ریلوے پولیس کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس

کی 2 بوگیوں کے 2، 2 وہیل ٹریک سے اس وقت اترگئے، جب ٹرین ڈاون ٹریک پر کوٹری ریلوے اسٹیشن کی حدود میں داخل ہو رہی تھی۔ریلوے پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ریلوے کے عملے نے موقع پر پہنچ کر دونوں بوگیوں کو ٹریک پر لانے کا کام مکمل کرلیا، جس کے بعد بوگیاں ٹریک پر واپس چڑھا دی گئی ہیں، تاہم ریلوے پٹڑی کا مرمتی کام جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…