پاکستانیوں کیلئے قطر جانا مزید آسان ہوگیا ،زبردست سہولت کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی اور اسلام آباد کے بعد اب پشاور اور لاہور میں بھی قطر کے ویزا سینٹرز قائم کرنے کا اعلان ، ،نجی ٹی وی کے مطابق کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پرقطر کے قونصل جنرل نےاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قطر میں گزشتہ چار سال… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے قطر جانا مزید آسان ہوگیا ،زبردست سہولت کا اعلان