حافظ سعید پر فرد جرم عائد ہونے پر امریکہ کا خیرمقدم، حکومت سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا
واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے پاکستانی عدالت کی جانب سے حافظ سعید پر فرد جرم عائد کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسلام آباد پر زور دیا ہے کہ ان کے خلاف مکمل قانونی چارہ جوئی اور الزامات پر تیزی سے مقدمہ چلایا جائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حافظ سعید کالعدم جماعت الدعوۃ کے… Continue 23reading حافظ سعید پر فرد جرم عائد ہونے پر امریکہ کا خیرمقدم، حکومت سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا