اہم ترین حکومتی شخصیت ڈرائیور سمیت پراسرار طور پر لاپتہ
کراچی (سی پی پی)صوبائی سیکرٹری انسانی حقوق بدر جمیل پراسرار طور لا پتہ ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری انسانی حقوق سندھ بدر جمیل پراسرار طور لا پتہ ہو گئے اہل خانہ کا موقف ہے کہ بدر جمیل گذشتہ روز آفس گئے،اس کے بعد واپس نہیں آئے۔بدر جمیل کے ساتھ ساتھ ان کے ڈرائیور بھی لاپتہ… Continue 23reading اہم ترین حکومتی شخصیت ڈرائیور سمیت پراسرار طور پر لاپتہ











































