بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان نیازی کی ایک اور شادی، اہلیہ نے عدالت سے رجوع کر لیا

datetime 10  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) عمران خان کی ایک اور شادی پر اہلیہ کا فیملی کورٹ سے رجوع تفصیلات کے مطابق عمران خان چوک بنی گالہ کی رہائشی شائستہ صنم نے نان و نفقہ اور حق مہر کے لئے اسلام آباد کی فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا عمران خان نیازی کی اہلیہ شائستہ صنم شوبز سے وابستہ ہیں درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان نیازی کے ساتھ گھر بسانے کی بہت کوشش کی مگر کامیابی نہ ملی انھوں نے الزام لگایا کہ

اس کے علاوہ عمران خان ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بناتا رہا درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ شوہر عمران خان نیازی نے اب تک 5 لاکھ روپے حق مہر بھی ادا نہیں کیا شائستہ صنم نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ میرے بعد عمران خان نیازی نے ایک اور شادی کر لی ہے اب عمران خان نیازی کے ساتھ مزید گزارا نہیں ہو سکتا یاد رہے کہ عمران خان نیازی اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن کے رہائشی ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…