ہائر ایجوکیشن کی معاشی مشکلات حل کرنے کیلئے وزارتوں کی طرز پر اختیار دینے کی ہدایات، وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ نوجوانوں کوتعلیم تک آسان رسائی کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت تمام معاشی مشکلات کے باوجود ہائر ایجوکیشن کے حوالے سے مالی ضروریات کو پورا کرے گی، ہائر ایجوکیشن کے لئے مختص فنڈز کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا… Continue 23reading ہائر ایجوکیشن کی معاشی مشکلات حل کرنے کیلئے وزارتوں کی طرز پر اختیار دینے کی ہدایات، وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا









































