قابل اعتراض کتب اور لٹریچر کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی،حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
اسلام آباد ( پ ر )متحدہ علماءبورڈ نے توہین اور نفرت انگیز مواد پر مبنی 100سے زائد کتب کو ضبط کرنے کی سفارش کی ہے۔ توہین اور نفرت انگیز مواد کی مکمل اشاعت کے خاتمے کے لیے متحدہ علماءبورڈ اور کتب کے تاجران کے درمیان اتفاق رائے مثبت قدم ہے۔ مدارس عربیہ کے نظام میں… Continue 23reading قابل اعتراض کتب اور لٹریچر کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی،حافظ محمد طاہر محمود اشرفی











































