روٹی اور نان کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، مہنگائی سے پریشان حال عوام کو ایک اور بری خبر سنا دی گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے حکومت سے روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ نان روٹی ایسوسی ایشن کی جانب سے سادہ روٹی 10 روپے اور نان کی قیمت 15 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ایسوسی ایشن نے حکومت کو پانچ روز کی… Continue 23reading روٹی اور نان کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، مہنگائی سے پریشان حال عوام کو ایک اور بری خبر سنا دی گئی











































