جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

عدالت نے تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا

datetime 17  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما ء حلیم عادل شیخ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کے احکامات جاری ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے انہیں مفرور قرار دیا ہے ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق عدالت نے حلیم عادل شیخ کو گرفتار کر کے 25جنوری کو پیش کرنے کا حکم

جاری کیا ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حلیم عادل کیخلاف پی پی کارکنان پر تشدد اور اغواء کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔ کیس کی پیروی کیلئے تحریک انصاف کے رہنما عدالت پیش نہیں ہو رہے تھے ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے انہیں 25جنوری کو پیش کرنے کی ہدایات جاری کیں ہیں جبکہ ریمارکس دیتے انہیں مقدمے میں مفرور قرار دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…