جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

صوبائی  وزیر معدنیات  خیبرپختونخواکی  قبائلی اضلاع میں معدنیات کو حکومتی ملکیت قرار دینے کے حوالے سے  خبروں کی وضاحت  کردی گئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

صوبائی  وزیر معدنیات  خیبرپختونخواکی  قبائلی اضلاع میں معدنیات کو حکومتی ملکیت قرار دینے کے حوالے سے  خبروں کی وضاحت  کردی گئی

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کے وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد علی نے قبائلی اضلاع میں معدنیات کو حکومتی ملکیت قرار دینے کے حوالے سے مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کی وضاحت جاری کی ہے۔ وزیر معدنیات کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا منرل گورننس ترمیمی بل کا مقصد صرف مقامی قبائلی عوام کو ذیادہ سے ذیادہ فائدہ… Continue 23reading صوبائی  وزیر معدنیات  خیبرپختونخواکی  قبائلی اضلاع میں معدنیات کو حکومتی ملکیت قرار دینے کے حوالے سے  خبروں کی وضاحت  کردی گئی

حکومت بلوچستان نے تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش،برآمدگی میں 50فیصدحصے کا مطالبہ کرتے ہوئے معاہدوں کی توسیع سے انکار کردیا،دوٹوک اعلان

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت بلوچستان نے تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش،برآمدگی میں 50فیصدحصے کا مطالبہ کرتے ہوئے معاہدوں کی توسیع سے انکار کردیا،دوٹوک اعلان

کوئٹہ (این این آئی)حکومت بلوچستان نے تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش اور برآمدگی میں 50فیصدحصہ صوبے کا مطالبہ کرتے ہوئے سابقہ شراعط پر ہونے والے معاہدوں کی توسیع سے انکار کردیا ہے جس کے بعد وفاقی وزراء مایوس ہوکر واپس لوٹ گئے۔، باثوق ذرائع نے این این آئی کو بتایا کہ جمعرات کووفاقی… Continue 23reading حکومت بلوچستان نے تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش،برآمدگی میں 50فیصدحصے کا مطالبہ کرتے ہوئے معاہدوں کی توسیع سے انکار کردیا،دوٹوک اعلان

 کراچی سے بلوچستان کا زمینی راستہ منقطع، گاڑیوں کی طویل قطاریں،بد ترین ٹریفک جام،جمعیت علمااسلام (ف) نے ”پلان بی“کا آغاز کردیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

 کراچی سے بلوچستان کا زمینی راستہ منقطع، گاڑیوں کی طویل قطاریں،بد ترین ٹریفک جام،جمعیت علمااسلام (ف) نے ”پلان بی“کا آغاز کردیا

کراچی (این این آئی) جمعیت علمااسلام (ف) نے اپنے احتجاجی حکمت عملی کی پلان بی کے تحت کراچی میں حب ریور روڈ پر دھرنا شروع کردیا جس کے باعث کراچی سے بلوچستان کا زمینی راستہ منقطع ہوگیا، گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں اور بد ترین ٹریفک بھی جام ہوگیا۔جے یو آئی سندھ کے جنرل… Continue 23reading  کراچی سے بلوچستان کا زمینی راستہ منقطع، گاڑیوں کی طویل قطاریں،بد ترین ٹریفک جام،جمعیت علمااسلام (ف) نے ”پلان بی“کا آغاز کردیا

نوازشریف کو کس طرح اجازت دی گئی؟کیا کچھ کرنا ہوگا اور کتنی رقم جمع کروانا ہوگی؟سفارشات وزارت داخلہ کو موصول،وزارت داخلہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوازشریف کو کس طرح اجازت دی گئی؟کیا کچھ کرنا ہوگا اور کتنی رقم جمع کروانا ہوگی؟سفارشات وزارت داخلہ کو موصول،وزارت داخلہ نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) ای سی ایل کی ذیلی کمیٹی کی سفارشات وزارت داخلہ کو موصول ہو گئیں۔وزارت داخلہ کے مطابق مورخہ 8 نومبر  2019 کو وزارت داخلہ کو شہبازشریف کی جانب سے نواز شریف کا نام صحت کی ناسازی اور بیرون ملک علاج کی بنیاد پر ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست موصول… Continue 23reading نوازشریف کو کس طرح اجازت دی گئی؟کیا کچھ کرنا ہوگا اور کتنی رقم جمع کروانا ہوگی؟سفارشات وزارت داخلہ کو موصول،وزارت داخلہ نے بڑا اعلان کردیا

حکومت نے سموگ کے باعث سکولوں میں 2 چھٹیوں کا اعلان کردیا،متعدد اہم شہروں میں سکول بند رہیں گے،تفصیلات جاری

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت نے سموگ کے باعث سکولوں میں 2 چھٹیوں کا اعلان کردیا،متعدد اہم شہروں میں سکول بند رہیں گے،تفصیلات جاری

لاہور(آن لائن) پنجاب حکومت نے سموگ کے باعث سکولوں میں 2چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے، سکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ سموگ کی شدت کے باعث کیا گیا، لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں دوروز کے لیے سکول بند رہیں گے۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق وزیرتعلیم پنجاب کی ہدایت پر محکمہ تعلیم پنجاب نے… Continue 23reading حکومت نے سموگ کے باعث سکولوں میں 2 چھٹیوں کا اعلان کردیا،متعدد اہم شہروں میں سکول بند رہیں گے،تفصیلات جاری

مسلم لیگ(ن) کے ارکان  کا  اجلاس،شہبازشریف بھائی نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کیلئے  ضمانتی بانڈز بھرنے کو تیارہوگئے،کون منع کرتارہا؟اجلاس کی اندرونی کہانی  سامنے آگئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

مسلم لیگ(ن) کے ارکان  کا  اجلاس،شہبازشریف بھائی نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کیلئے  ضمانتی بانڈز بھرنے کو تیارہوگئے،کون منع کرتارہا؟اجلاس کی اندرونی کہانی  سامنے آگئی

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔  ذرائع کے  حوالے  سے میڈیارپورٹس کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے ارکان کے اجلاس کے دوران شہبازشریف نے نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کیلئے حکومت کی طرف سے مانگے گئے ضمانتی بانڈز بھرنے کی حمایت کی اور کہا کہ میاں نوازشریف کی زندگی سے بڑھ کر… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) کے ارکان  کا  اجلاس،شہبازشریف بھائی نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کیلئے  ضمانتی بانڈز بھرنے کو تیارہوگئے،کون منع کرتارہا؟اجلاس کی اندرونی کہانی  سامنے آگئی

جڑیں ہم نے کاٹ دی ہیں، اب صرف تنے کو گرانا ہے، حکومت کب تک ختم ہوجائے گی؟مولانا فضل الرحمان نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

جڑیں ہم نے کاٹ دی ہیں، اب صرف تنے کو گرانا ہے، حکومت کب تک ختم ہوجائے گی؟مولانا فضل الرحمان نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی جڑیں ہم نے کاٹ دی ہیں اب صرف تنے کو گرانا ہے، رواں سال کے اندر ہی اندر یہ گر جائے گی، ہماری تحریک شروع ہو گئی ہے، امید ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی… Continue 23reading جڑیں ہم نے کاٹ دی ہیں، اب صرف تنے کو گرانا ہے، حکومت کب تک ختم ہوجائے گی؟مولانا فضل الرحمان نے بڑی پیش گوئی کردی

سیاسی پناہ کی درخواست، لندن میں مقیم الطاف حسین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

سیاسی پناہ کی درخواست، لندن میں مقیم الطاف حسین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے بڑا مطالبہ کر دیا

لندن (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین نے سیاسی پناہ کے لیے بھارت کو درخواست دیدی، ایم کیو ایم کے رہنما الطاف حسین کو منی لانڈرنگ اور نفرت انگیز تقاریر کرنے پر برطانیہ میں پندرہ سال کی سزا ہونے کا امکان ہے، ایم کیو ایم کے رہنما اپنا انجام سامنے دیکھتے ہوئے… Continue 23reading سیاسی پناہ کی درخواست، لندن میں مقیم الطاف حسین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے بڑا مطالبہ کر دیا

الیکشن کمیشن  ارکان کی تقرری میں اہم پیش رفت،حکومت اور اپوزیشن   سے  نئے نام مانگ لئے گئے  

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

الیکشن کمیشن  ارکان کی تقرری میں اہم پیش رفت،حکومت اور اپوزیشن   سے  نئے نام مانگ لئے گئے  

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ارکان کی تقرری میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، ارکان کی تقرری کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نئے نام مانگ لئے گئے۔ ذرائع کے مطابق سینٹ اور سپیکر قومی اسمبلی نے وزیر اع ظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کو خط لکھا ہے جس میں… Continue 23reading الیکشن کمیشن  ارکان کی تقرری میں اہم پیش رفت،حکومت اور اپوزیشن   سے  نئے نام مانگ لئے گئے